"گنبد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q12493 پر موجود ہیں
م Bot: ca:Cúpula is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Gunbad-khadhra.jpg|thumb|250px|سبز گنبد جو کہ روضہ رسول [[محمد]] صلی اللہ علیہ وسلم پر بارہویں صدی میں بنایا گیا۔]]
[[تصویرملف:StPetersDomePD.jpg|thumb|250px|سینٹ پیٹرز بیلسکا کا گنبد جو کہ روم میں واقع ہے اور 1590ء کے بعد مکمل ہوا۔]]
'''گنبد'''، تعمیرات کا ایک جزو ہے جس کا اوپری حصہ ایک خالی گول احاطے کی مانند ہوتا ہے۔ گنبد مختلف قسم کے اجزاء سے تعمیر کیا جاتا ہے جس کی تاریخ تعمیرات میں انتہائی پرانی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں جدت آئی ہے۔<br />
[[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطٰی]] کی تاریخی تعمیرات میں اب بھی مختلف قسم کے گنبد موجود ہیں جس سے تعمیرات کے اس جزو کی اہمیت عیاں ہے۔ گنبدوں کی جدید اور تکنیکی لحاظ سے ترقی یافتہ شکل [[روم]] میں تعمیراتی انقلاب کے دوران واضع ہوئی۔<ref>{{حوالہ کتاب | نام =Architectura | مصنف =راش جرگن | صفحہ = 117| صفحات = 139| باب =Die Kuppel in der römischen Architektur. Entwicklung, Formgebung, Konstruktion | ناشر = | جلد =15 | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =1985ء }}</ref> روم میں گنبد کی مختلف اشکال ملتی ہیں جو کہ اس وقت کی تقریباً تمام قسم کے مندروں اور عوامی تعمیرات میں تعمیر کیے جاتے تھے۔ گنبد کا یہ استعمال اور اس میں جدت کا تصور روم میں [[عیسائیت]] کے داخل ہونے اور سیکولر تعمیرات کی طرف رجحان تک باقی رہا۔ چونکہ [[عرب]] میں گنبد کی تعمیر کا رجحان بھی عام تھا، اس لیے مسلمانوں کی فتوحات اور [[اسلامی تہذیب]] کے باقی دنیا پر اثرات کی وجہ سے گنبد مکمل طور پر [[اسلامی طرز تعمیرات]] کی نشانی بن گیا۔<br />
سطر 38:
[[زمرہ:تعمیرات]]
[[زمرہ:گنبد| ]]
 
{{Link GA|ca}}