"مرقس کی انجیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: de:Evangelium nach Markus is a good article; cosmetic changes
سطر 6:
یہ 60 تا 65 عیسوی کے درمیان تحریر کی گئی۔
== تعارف و مندرجات ==
اس انجیل کے مطالعے سے ہمیں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی چشم دید گواہ اپنا مشاہدہ بیان کر رہا ہو۔اس انجیل کا آخری حصہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی کے آخری ہفتہ کے واقعات پر مبنی مواد پر مشتمل ہے۔یہ انجیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عوامی خدمت کے واقعات اور خدا کی بادشاہی کی خوشخبر ی کی منادی سے شروع ہوتی ہے۔اس کتاب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت کی پیشن گوئیاں درج کی گئی ہیں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کےدنیا کے گناہوں کی خاطر مصلوب ہونے کا ذکر بھی اسی کتاب میں ہے۔<BRbr />
مرقس اس کتاب میں حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو خدا کے ایسے خادم کے طور پر پیش کرتا ہےجو خدا کی مرضی کو پورا کرنے آیا تھا۔ آپ کے بیماروں کو شفاء دینے، بدروحوں پر فتح پانے اور آپ کے مردوں میں سے جی اٹھنے کو ہی عیسائی آپ کے ابن اللہ کے ثبوت گردانتے ہیں۔<BRbr />
مرقس کی اس انجیل سے یہ مقصد بھی تھا کہ رومی عیسائی جن پر رومی بادشاہ ظلم وستم کےپہاڑ توڑ رہے تھے کی ہمت ایذارسانی کے ان دنوں میں بندھی رہے۔<br />
{{اسفار کتاب مقدس
}}
 
[[زمرہ:کتاب مقدس]]
[[زمرہ:کتب کتاب مقدس ]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید]]
[[زمرہ:کتب عہد نامہ جدید]]
 
{{Link GA|de}}