"اعصابیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 62 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q83042 پر موجود ہیں
م Bot: de:Neurologie is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
'''اعصابیات''' ؛ [[عصب]] (جمع اعصاب) کے امراض کے مطالعے کو کہا جاتا ہے یہ طب کا ایک [[:زمرہ:اختصاصات طب|اختصاص یا speciality]] ہے اور انگریزی میں اسکو Neurology (نیورولوجی) کہا جاتا ہے۔ چونکہ اعصاب اصل میں دماغی نظام کا ہی ایک حصہ ہوتے ہیں لہذا اعصابیات کو مکمل [[عصبی نظام]] (بشمول [[مرکزی عصبی نظام]] و [[ملحقہ عصبی نظام]]) کی بیماریوں سے متعلق شعبۂ طب بھی کہا جاسکتا ہے؛ اسی وجہ سے اعصابیات کے لیۓ ، طب الاعصاب ، کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے۔ اعصابیات کو [[علم الاعصاب|علم الاعصاب (neuroscience)]] سے تمیز کرنا اہم ہے جو کہ عام طور پر عصبی نظام سے تعلق رکھنے والی ایسی [[حیاتی علوم|حیاتی علوم (biosciences)]] کے مطالعے کا نام ہے جن کو [[اساسی طب|اساسی طب (basic medicine)]] میں شمار کیا جاتا ہے جبکہ اعصابیات [[سریری طب|سریری طب (clinical medicine)]] سے زیادہ تعلق رکھتی ہے۔
{{Commonscat|Neurology}}
 
 
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:اعصابیات]]
 
{{Link GA|de}}