"علم تشریح الاعضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م عثمان خان شاہ نے صفحہ تشریح کو بجانب تشریح (حیاتیات) منتقل کیا
م Bot: en:Anatomy is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
* {{اگر}} [[تشریح (ضدابہام)]] {{ن}}
[[تصویرملف:TASHRIH.PNG|align left|250px|thumb|تشریح ؛ ایک ایسا شعبہ علم ہے کہ جسمیں جانداروں کے جسم کی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اس مقصد کے لیۓ انکا جسم قطع (چیرنے) کرنے کا عمل بھی روبہ عمل آتا ہے۔ شکل میں [[جلد]] ہٹا دینے کے بعد زیرجلدی [[عضلات]] اور انکو [[ہڈی|ہڈیوں]] سے جوڑنے والے [[رباط]] (سفید رنگ میں) دیکھے جاسکتے ہیں ]]
تشریح (anatomy) ، [[حیاتیات]] اور [[طب]] سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا علم ہے کہ جس میں [[حیات|جاندار]] ([[حیوان]] اور [[نباتات|نبات]] دونوں) کے جسم کی ساخت اور اس میں موجود مختلف [[عُضو|اعضاء]] کی بناوٹ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیۓ زیر مطالعہ جسم کو قطع بھی کیا جاتا ہے یعنی اسکی بیرونی بناوٹ کے بعد اسکی اندرونی بناوٹ کے مطالعہ کی خاطر اسکو کاٹ کر اندرونی ساخت دیکھی جاتی ہے۔ جب زیر مطالعہ جاندار کوئی حیوان ہو تو اسکو [[حیوانی تشریح]] (zootomy) کہتے ہیں اور جب کسی پودے کا مطالعہ کیا جاۓ تو اسکو [[نباتی تشریح]] (phytotomy) کہتے ہیں۔
=== اسلوب ===
سطر 17:
## سانس اور پھیپڑوں کے نظام کی تشریح (تشریح نظام تنفس / anatomy of respiratory system)
=== تاریخ ===
[[تصویرملف:QANOON.PNG|align left|200px|thumb|[[ابن سینا]] کی کتاب [[القانون فی الطب|قانون فی الطب]] کا علم تشریح سے مطالق ایک باب؛ حاشیہ پر تحریر ، [[ابن النفیس]] کا کیا ہوا تذکرہ ہے [http://www.nlm.nih.gov/nlmhome.html] ]]
* 275 قبل مسیح : [[ہیروفیلس]] (Herophilus) شائد دستاویزی ثبوت کے ساتھ قدیم ترین شخص جس نے تشریح کا ذکر کیا یا تشریح کی
* 150 عیسوی : [[جالینوس]] مختلف جانوروں اور انسانی تشریح کا ذکر کرتا ہے
سطر 40:
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:تشریح]]
 
{{Link GA|en}}