"برمنگھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: en:Birmingham is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageملف:BirminghamMontage.jpg|thumbnail|برمنگھم کے مختلف منظر]]
'''برمنگھم''' {{دیگر نام | انگریزی=Birmingham}} ایک [[شہر]] اور میٹروپولِیٹن بَرو ہے، جو [[انگلستان]] کی [[کاؤنٹی]] [[مغربی مڈلینڈز|ویسٹ مِڈلَینڈز]] میں واقع ہے۔ لندن کے باہر سب سے زیادہ آباد شہر ہے، اصل شہر کی آبادی جو ہے دس لاکھ سے زائد۔ برمنگھم کے ہم پہلو چھوٹے شہروں کو شامل کر کہ، پورے مہانگری علاقے کی آبادی قریباً پچیس لاکھ ہے۔
 
سطر 6:
آج کل برمنگھم ایک اہم بین الاقوامی تجارتی مرکز ہے، اور ٹرانسپورٹ، ریٹیل نیز تقریبوں اور کونفرنسوں کا نابھ ہے۔ اس میں واقع چھ یونورسٹیاں ہیں، جس کے سبب وہ لندن کے علاوہ اعلیٰ تعلیم اور علمی تحقیقات کا ملک میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ برمنگھم کے اہم ثقافتی ادارے بین الاقوامی طور پر مشہور ہیں، اور شہر میں سنگیت، فنون، ادب، اور باورچی گری کی بوقلموں اور مؤثّر سِینیں ہیں۔
 
== تاریخ ==
برمنگھم 1166ء میں ایک چھوٹے [[قصبہ|قصبے]] کی روپ میں شروع ہوا۔ کئی [[صنعت|صنعتیں]] برمنگھم میں قائم ہوئیں اٹھارویں اور انیسویں صدیوں کے دوران۔ ان میں شامل تھیں [[ہتھیار]] اور [[غذا|کھانے]] کی چیزیں بنانے کی صنعتیں۔ برطانیہ کی [[ملکہ|مہارانی]] [[ملکہ وکٹوریہ|کُوئین وِکٹوریا]] نے 1889ء میں برمنگھم کو شہر کا رُتبہ دیا۔ برمنگھم نے [[جنگ عظیم اول|پہلی]] اور [[جنگ عظیم دوم|دوسری عالمی جنگ]] کی کوشش میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ تاہم آج کل، عالمی جنگ کے بعد کی نسبت میں، کافی کم صنعتیں رہتی ہیں۔
 
[[زمرہ:انگلستان کے اضلاع]]
[[زمرہ:برطانیہ کے شہر]]
 
{{Link GA|en}}