"انٹرٹینمنٹ سافٹ وئیر ریٹنگ بورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: en:Entertainment Software Rating Board is a good article; cosmetic changes
م (روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q191458 پر موجود ہیں)
م (Bot: en:Entertainment Software Rating Board is a good article; cosmetic changes)
[[Imageملف:esrb-logo.png|thumb|انٹرٹینمنٹ سافٹ وئیر ریٹنگ بورڈ]]
{{Infobox company
|company_logo = [[Imageملف:esrb-logo.png|150px]]
2006-present logo
|company_name = Entertainment Software Rating Board
|company_type = Non-profit, self-regulatory
|predecessor = [[3DO Rating System]]
[[Recreational Software Advisory Council]]
[[Videogame Rating Council]]
|foundation = 1994 in [[Canada]] and [[United States]]
|area_served = [[Canada]]
[[United States]]
|location = {{nowrap|[[New York City]], [[New York]], U.S.}}
|key_people = [[Patricia Vance]]
({{small|[[President]], [[CEO]]}})

== تعارف ==
[[Imageملف:esrb-cover.jpg|thumb|400px||ہرگیمز کے باکس اور سی ڈی کے سرورق پر اس درجہ بندی کا لیبل لگا ہوتا ہے تاکہ آپ گیم کی نوعیت سے آگاہ ہو سکیں کہ یہ گیم کتنی عمر کے بچوں کے لیے موزوں ہے]]

آج کے جدید ترقی یافتہ دور میں جہاں انسانی سہولت کے لیے بے شمار ایجادات وجود میں آئی ہیں وہیں کھیلوں نے بھی جدید روپ اختیار کرلیا اور کمپیوٹر کی مفید ایجاد نے ان کھیلوں کو ڈیجٹلائزڈ کرکے گھر گھر پہنچادیا ہے،
اب والدین اپنے بچوں کے لیے اچھے اور برے گیمز سے کیسے آگاہ ہوں اس کے لیے 1993ء میں امریکہ میں ان پرشدد ویڈیو گیمز کے خلاف کانگریس میں آواز اٹھائی گئی جس میں انتہائی کامیابی سے دباؤ ڈالا گیا کہ ویڈیو گیم انڈسٹری ایک ایسا نظام وضع کرے جس سے گیم میں استعمال ہونے والے تشدد یا غیراخلاقی مواد کے بارے میں والدین کو آگاہ کیا جاسکے، چنانچہ 1994ء میں ای ایس آر بی یعنی انٹرٹینمنٹ سافٹ وئیر ریٹنگ بورڈ کے نام سے ادارہ قائم ہوا۔

== درجہ بندی ==

انٹرٹینمنٹ سافٹ وئیر ریٹنگ بورڈ نے دنیا بھر کے گیمز کو مندرجہ ذیل مخصوص درجہ بندی میں تقسیم کیا
[[Imageملف:esrb-rating.jpg|thumb|ای ایس آر بی کی درجہ بندی]]
=== ابتدائی عمر کے بچوں کے لیے - ec ===
تین سال کی عمر کے بچوں کے ابتدائی گیم، جن میں تعلیمی نوعیت کے گیم مثلاً [[ریڈر ریبیٹ]]، [[جمپ اسٹارٹ]]، [[پُویوز]] اور مشہور کرداروں کے گیم مثلاً [[ڈورا دی ایکسپلورر]]، [[بوب دی بلڈر]]، [[سیسم اسٹریٹ]]، [[ڈزنی]] [[ونی پُوہ]]، [[بارنی]] اور [[ٹیم یومی زومی]] وغیرہ کے گیمز شامل ہیں

=== E ===
چھ سال سے لے کر ہر ایک کے لیے موزوں گیم، جن میں عام گیمز مثلاّ ماریو، پیک مین، لیگو اور زیلڈا شامل ہیں

=== E+10 ===
دس سال سے بڑے سے ہر ایک کے لیے موزوں گیم، جن میں الہ دین، ننجا ٹرٹلز، جنگل بک، ٹارزن وغیرہ شامل ہیں

=== T ===
سترہ سال سے کم عمر ٹین ایجرز کے لیے گیم، جن میں کار ریس، ریسلنگ، سمولیٹر اور ایکشن گیمز شامل ہیں جیسے ٹومب رایڈر، نیڈ فار اسپیڈ، سم سٹی، امپاسبل کری ایچر

=== M ===
سترہ سال سے بڑے میچور کے لیے گیم، جن میں جنگی، شوٹنگ، فائٹنگ، ہارر گیمز شامل ہیں جیسے کال آف ڈیوٹی، ڈوم، ہٹ مین، ریزیڈنٹ ایول اور ہالو وغیرہ

=== AO ===
صرف بالغ شعور رکھنے والے نوجوانوں کے لیے ، ایسے ویڈیو گیمز جن میں فحش یاغیراخلاقی مواد جزوی یا مکمل طور پر شامل ہو، جیسے گرینڈ تھیف آٹو، فارن ہائیٹ اورلولا وغیرہ

=== RP ===
ریٹنگ زیرغور ہیں، یہ درجہ بندی عموماّ ان گیمز پر کی جاتی ہے جن کا ابھی ڈیمو ورژن ریلیز ہوا ہو یا پھر پرموشنل ٹریلر دیا جارہا ہو

=== KtoA ===
کڈز ٹو ایڈلٹ یعنی بچوں سے بالغ تک ہر ایک کی ذہنی سطح کے لیے بنائے گئےگیم جن میں ذہنی و دماغی مشق کے آسان گیمز ہوتے ہیں جیسے برین ایج، میتھ ٹریننگ، سائٹ ٹریننگ وغیرہ

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:شمارندی کھیل]]
[[زمرہ:فلاحی تنظیم]]

{{Link GA|en}}
57,094

ترامیم