"خود کشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
Bot: en:Suicide is a good article; cosmetic changes
م (Bot: en:Suicide is a good article; cosmetic changes)
[[تصویرملف:Edouard Manet 059.jpg|تصغیر|خود کشی]]
'''خود کشی''' (Suicide) کسی شخص کو اپنے آپ کو قصداً اور غیر قدرتی طریق پر ہلاک کرنے کا عمل ۔ زیادہ تر لوگ دماغی خرابی کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں اور بعض لوگ ایسے ہیں جو بیماری کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں۔ بیماری بھی دراصل دماغی توازن درہم برہم کر دیتی ہے اس طرح اپنے آپ کو ہلاک کرنے والوں کا تعلق بھی دماغ کے عدم توازن ہی سے ہوتا ہے۔ سرطان کے مریض بہت کم خود کشی کرتے ہیں۔ لیکن سوء ہضم کے مریض اپنے تئیں سرطان کا مریض سمجھ کر خود کشی کے مرتکب ہوتے ہیں۔ مردوں میں عمر کے ساتھ خودکشی کی شرح بڑھتی جاتی ہے لیکن عورتوں میں پچیس برس کی عمر کے بعد خود کشی کرنے کا رجحان تقریباً ختم ہو جاتا ہے۔ عورتوں کے مقابلے میں مرد اور [[سیاہ فام]] کے مقابلے میں [[سفید فام]] لوگ زیادہ تعداد میں اپنے آپ کو ہلاک کرتے ہیں۔
 
[[زمرہ:نفسیات]]
[[زمرہ:خودکشی| ]]
 
{{Link GA|en}}
57,357

ترامیم