"لارنس آف عربیہ (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 41 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q228186 پر موجود ہیں
م Bot: fi:Arabian Lawrence is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Peter_OToole_in_Lawrence_of_Arabia.jpg|thumb|پیٹر او ٹول لارنس آف عربیہ کے کردار میں]]
 
لارنس آف عربیہ [[برطانوی فوج]] کے لیفٹیننٹ کرنل [[تھامس ایڈورڈ لارنس]] کی زندگی پر بنائی گئی ایک معروف برطانوی فلم ہے۔ اس فلم کے لیے ہدایات [[ڈیوڈ لین]] نے دیں جبکہ [[سام سپیگل]] نے برطانوی ادارے [[ہورائزن پکچرز]] کے ذریعے اسے پیش کیا۔ [[1962ء]] میں پیش کی جانے والی اس فلم میں پیٹر او ٹول نے مرکزی کردار ادا کیا۔
سطر 9:
فلم 35 ویں [[اکیڈمی ایوارڈز]] میں 10 اعزازات کے لیے نامزد ہوئی جس میں سے 7 جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ جن میں بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین عکس بندی، بہترین صوتی اثرات، بہترین اداکار اور بہترین معاون اداکار کے اعزازات بھی شامل تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کو دونوں مرکزی کردار یعنی پیٹر او ٹول بہترین اداکار اور [[عمر شریف]] بہترین معاون اداکار کے آسکر اعزاز نہ جیت پائے۔ اس کے علاوہ فلم نے چار [[بافٹا ایوارڈز]] اور پانچ [[گولڈن گلوب ایوارڈز]] بھی جیتے۔
 
[[1991ء]] میں امریکہ کی [[لائبریری آف کانگریس]] نے لارنس آف عربیہ کو "ثقافتی، تاریخی اور جمالیاتی طور پر اہمیت" کا حامل قرار دیا۔
 
[[زمرہ: ہالی ووڈ]]
[[زمرہ: برطانوی فلمیں]]
[[زمرہ: امریکی فلمیں]]
 
{{Link GA|fi}}