"تاریخ افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Bot: no:Afghanistans historie is a good article; cosmetic changes |
||
سطر 1:
[[
افغانستان کی معلوم تاریخ 500 سال قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے۔ افغانستان کی تاریخ کے مخلتف ادوار درج ذیل ہیں۔
== تاریخ افغانستان کے ادوار ==
{{اس}} [[افغانستان#تاریخ|تاریخ افغانستان]]:
=== قبل از اسلام ===
افغانستان میں پچاس ھزار سال پہلے بھی انسانی آبادی موجود تھی اور اس کی زراعت بھی دنیا کی اولین زراعت میں شامل ہے۔ <ref>[http://encarta.msn.com/text_761569370___42/Afghanistan.html افغانستان ], مائکروسوفٹ انکارٹا انسائیکلوپیڈیا 2006 بزبان انگریزی</ref>
سن 2000 قبل مسیح میں آریاؤں نے افغانستان کو تاراج کیا۔ جسے ایرانیوں نے ان سے چھین لیا۔ اس کے بعد یہ عرصہ تک سلطنت فارس کا حصہ رہا۔ 329 قبل مسیح میں اس کے کئی حصے ایرانیوں سے [[سکندر اعظم]] نے چھین لیے جس میں [[بلخ]] شامل ہے مگر یونانیوں کا یہ قبضہ زیادہ دیر نہ رہا۔
642 عیسوی تک یہ علاقہ وقتاً فوقتاً [[ہن|ہنوں]]، [[مغول|منگولوں]]، [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] اور [[ایران|ایرانیوں]] کے پاس رہا۔ جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا۔ مسلمانوں کی اس فتح کو تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل تھے۔ اسلام سے پہلے یہاں کے لوگ بدھ مت اور کچھ قبائلی مذاہب کے پیروکار تھے۔
== دیگر ادوار ==
* اسلامی دور احمد شاہ درانی (ابدالی) تک (642ء سے 1747ء)
* درانی سلطنت ( 1747ء سے 1823ء)
[[
* یورپی اثر (1823ء۔1919ء)
* آزادی کے بعد (1919ء-1978ء)
* روسی قبضہ اور جہاد
* روسیوں کے بعد
* امریکی قبضہ اور حالاتِ حاضرہ
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
{{Commons category}}
* [http://lcweb2.loc.gov/frd/cs/aftoc.html افغانستان کے بارے میں]
* [http://repository.library.georgetown.edu/handle/10822/552516 افغان روس جنگ کی ایک ویڈیو]
* [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/7798/Afghanistan/129450/History?anchor=ref261360 انسائکلوپیڈیا برٹانیکا - تاریخ افغانستان]
* [http://www.historyfiles.co.uk/KingListsMiddEast/EasternAfghans.htm افغانستان (جنوبی خراسان)]
{{History of Asia}}
سطر 38:
[[زمرہ:تاریخ افغانستان| ]]
[[زمرہ:کابل شاہی]]
{{Link GA|no}}
|