"گرم برادران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 73 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2793 پر موجود ہیں
م Bot: no:Brødrene Grimm is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Grimm.jpg|thumbnail|left|250px|گرم برادران]]
گرِّم برادران (Grimm Brothers) دو [[جرمنی|جرمن]] بھائی جیکب اور ولہلم گرم تھے۔ انھوں نے [[جرمنی|جرمن]] لوک اور پریوں کی کہانیوں کو اکھٹا کیا اور شائع کیا۔ [[وقت]] کے ساتھ الفاظ کیسے بدلتے ہیں یہ انکا [[لسانیات]] میں کام ہے اور یہ [[گرم کا قانون]] کہلاتا ہے۔ یہ دونوں پروفیسر تھے۔ ان کی کہانیوں نے [[یورپ]] اور [[دُنیا|دنیا]] بھر میں شہرت حاصل کی ان کی چند مشہور کہانیوں پر فلمیں اور کارٹون فلمیں بھی بنیں۔
 
سطر 7:
 
== حالات [[حیات|زندگی]] ==
[[تصویرملف:1000germanmark.jpg|thumbnail|250px|left|ہزار مارک کے جرمن نوٹ پر دونوں بھائیوں کی تصویر]]
جیکب اور ولہلم گرم 4 [[جنوری]] 1785ء اور 24 [[فروری]] 1786ء کو [[جرمنی|جرمن]] ریاست [[ہیسے]] میں [[فرینکفرٹ]] کے نزدیک ہیناؤ میں پیدا ہوۓ۔ انھوں نے اپنی ابتدائی زندگی گاؤں میں گزاری۔ جب جیکب 11 سال کا تھا تو ان کا باپ مر گیا اور خاندان ایک شہر میں منتقل ہو گیا۔ دونوں نے [[ماربرگ]] کی یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ وہ 20 [[سال]] سے اوپر تھے جب انھوں نے جرمن [[لسانیات]] اور کہانیوں پر اپنے کام کا آغاز کیا۔ وہ پروفیسر تھے لیکن اپنے جمہوری نظریات کی وجہ سے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑے۔ یہ پھر [[برلن]] [[پروشیا|پرشیا]] چلے گۓ اور وہیں وفات پا گۓ۔
 
سطر 20:
[[زمرہ:جرمن زبان]]
[[زمرہ:ماہرین لسانیات]]
 
{{Link GA|no}}