"تھسلنیکیوں کے نام دوسرا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{انجیل}} ==سال تصنیف== تھسلنیکے مکدونیہ کا صدر مقام تھا۔ پولس نے اپنے دُوسرے تبلیغی سفر کے دوران...
 
م Bot: pl:2. List do Tesaloniczan is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
{{انجیل}}
== سال تصنیف ==
[[تھسلنیکے]] [[مکدونیہ]] کا صدر مقام تھا۔ پولس نے اپنے دُوسرے تبلیغی سفر کے دوران اس میں کلیسیا قائم کی تھی۔ پولس نے ایک خط اُس کلیسیا کو 50 عیسوی کے دوران بھیجا گیا تھا جس کے چند ماہ بعد اس نے دوسرا خط بھی بھیجا۔
== پس منظر ==
جس وقت یہ خط لکھا گیا اس وقت پولس اس وقت کرنتھس میں تھا۔ یہاں تیمتھیس جو تھسلنیکے سے آیا تھا پولس کو ملا اور وہاں کی کلیسیا کے حالات سے اُسے آگاہ کیا۔ جب پولس کو وہاں کی کلیسیا کے مسائل کا علم ہوا تو اس نے جواب میں پہلا خط لکھا۔
== مندرجات ==
پہلے خط مٰن تو پولس نے اپنی اُس تعلیم کو دہرایا ہے جو وہ پہلے اس کلیسیا کو دے چکا تھا۔ تھسلنیکے کے جو لوگ مسیحی ہو چکے تھے وہ مصائب کے باوجود اپنے ایمان پر قائم تھے۔ پولس اپنے خط میں اُن کی ہمت افزائی کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ زندگی کا مقصد خدا کو خوس کرنا ہے۔ مسیح پھر سے آنے والا ہے اور کلیسیا کو خوب محنت سے اپنا کام کرتے رہنا چاہیے۔
اس خط کے چند ماہ بعد جو دوسرا خط لکھا گیا۔ اُس میں بھی مسیحی تعلیمات کو پیش کیا گیا ہےا ور کلیسیا کی بعض اُن غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو مسیح کی دوسری آمد کے بارے میں تھیں۔یہ دونوں خط پولس کی ابتدائی تحریروں میں سے ہیں جو خداوند مسیح کے مصلوب ہونے کے تقریبا 20 سال بعد وجود میں آئیں۔
سطر 10:
 
{{اسفار کتاب مقدس}}
 
[[زمرہ:کتاب مقدس]]
[[زمرہ:کتب کتاب مقدس ]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید]]
[[زمرہ:کتب عہد نامہ جدید]]
 
{{Link GA|pl}}