"رونالڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
یہ برازیلی فٹ بال کھلاڑی '''رونالڈو''' پر مضمون ہے، پرتگالی فٹ بال کھلاڑی [[کرسٹیانو رونالڈو]] ایک الگ شخصیت ہے۔ مزید وہ لوگ / مضامین جو رونالڈو نام سے ہیں ان کے لئے [[رونالڈو (نام)]] دیکھیں۔<br />
 
'''رونالڈو''' پورا خاندانی نام ([[انگریزی زبان|انگریزی]]Ronaldo Luís Nazário de Lima)، مقامی رسم الخط میں (ʁoˈnawðu ˈlwiʒ nɐˈzaɾju dʒ ˈɫĩmɐ)، رونالڈو برازیلی [[فٹ بال]] کھلاڑی ہے جو 18 [[دسمبر]] [[1976]] کو پیدا ہوا۔رونالڈو فٹ بال کا ایک عظیم نام مانا جاتا ہے، یہ ان تین فٹ بال کھلاڑیوں میں ایک ہے جو تین بار سال کا بہتریں کھلاڑی قرار پایا۔<ref>http://soccerlens.com/top-100-greatest-ever-footballers/3888</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[فیفا عالمی کپ]]