"آئل آف مین" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
 
آئل آف مین (انگریزی: Isle of Man) آئرش[[بحیرہ سیآئرش]] میں واقع [[برطانوی جزائر]] میں سے ایک نیم خود مختار برطانوی ریاست ہے۔ ریاست کی سربراہ ملکہ الزبتھ دوئم ہیں۔ جزیرہ کو [[برطانیہ]] کا حصہ تصور نہیں کیا جاتا تا ہم تعلقات خارجہ، دفاع اور دیگر حکومتی معاملات حکومت [[برطانیہ]] کی ذمہ داری ہیں۔ آئل آف مین [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کا حصہ نہیں ہے لیکن محدود حد تک سامان کی نقل و حرکت کے تعلقات قائم ہیں۔
 
== حوالہ جات ==