"ڈبے میں ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Urdutext (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 804349 ویں ترمیم کا استرجع۔
نمونہ (ماڈل)
سطر 1:
[[کوانٹم میکانکس]] میں ڈبے میں ذرہ (Particle in a box) کا نمونہ (ماڈل) یہ بتاتا ہے کہ بہت ہی محدود جگہ میں ایک ذرے کی حرکت کیسی ہو گی۔ اسے infinite potential well یا the infinite square well بھی کہتے ہیں۔ یہ ماڈل کلاسیکل اور کوانٹم سسٹم کے تصوراتی فرق کو واضح کرتا ہے۔<br />
[[File:InfiniteSquareWellAnimation.gif|thumb|300px|left|[[نیوٹن کے قوانین]] یعنی کلاسیکل میکانکس کے تحت ذرے کا ڈبے میں راستہ (A) اور [[شروڈنگر]] کی کوانٹم میکانکس کی مساوات کے تحت ذرے کا ڈبے میں [[wavefunction]] جسے B سے F میں ظاہر کیا گیا ہے۔ افقی لائن پر پوزیشن اور عمودی لائن پر ویو فنکشن ہے۔ حقیقی حصہ نیلے رنگ سے اور خیالی حصہ سرخ رنگ سے دکھایا گیا ہے۔]]
<br />