"جہنم سے (انگریزی فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جہنم سے (From Hell)ایک امریکی انگریزی وحشتناکی اور اسرار سے بھرپور فلم ہےجو2001میں نمائش کیلئے پیش کی گئ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جہنم سے (From Hell)ایک امریکی انگریزی وحشتناکی اور اسرار سے بھرپور فلم ہےجو2001میں نمائش کیلئے پیش کی گئی۔اس فلم کی ہدائتکاری ہیوس برادران (Hughes brothers)نے انجام دی تھی جبکہ اس فلم کی کہانی کو ایک [[روایت مصورۃ]] جہنم سے جسےایلن مور اور ایڈی کیمبیل نے تحریرکیاتھاسے مقتبس کیاگیاتھا۔یہ ناول[[روایت مصورۃ]]برطانوی نژاد سلسلی قاتل [[جیک سفاح]] کےبارے میں تھا۔