"کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: sr:Хемија is a good article
سطر 2:
== سرخیاں ==
[[ملف:Atom diagram.png|تصغیر|ایک جوہر (ایٹم) کا مسانچ ،جو ردرفورڈ نے پیش کیا۔]]
پہلے زمانے میں لوگو یہ سمجھتے تھے کہ اس دنیا میں تمام اشیاءایک از سو (1/100 گندم کے دانہ) کے برابر ایک چھوٹے سے ذرے سے بنے ہیں۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ انسان نے ترقی کی اور یہ بات ثابت کی کہ دنیا کا سب چھوٹا ذرہ یوں ہوتا ہے کہ اس کے درمیان میں [[مرکزہ]] (نیوکلس) ہوتا ہے اور اس میں [[برقیہ]]،[[اولیہ]] اور [[تعدیلہ]] ہوتے ہیں جن میں [[اولیہ]] اور [[تعدیلہ]] مرکزہ (یعنی نیوکلس) میں ہوتے ہیں اور [[برقیہ]] جو [[منفی]] (نیگٹیو) چارج رکھتا ہے اس مرکزہ کے ارد گرد گھومتے ہیں یا چکر لگاتے ہیں۔ہیں۔؎
 
== پیریڈیک ٹیبل ==
پیریئڈک ٹیبل ایک ایسا ٹیبل ہوتا جس میں تمام طر عطوم یا [[جوہر]]ات کی تفصیل ہوتی ہے۔اس ٹیبل کو ایک خاص اصول کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔
 
[[ملف:Periodic table (polyatomic).svg|500px|درمیان]]
 
== تاریخ ==