"باناز: قصہ محبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Jogibaba نے صفحہ بناز اے لو سٹوری کو بجانب باناز اے لو سٹوری منتقل کیا
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Film
| name = بنازباناز اے لو سٹوری
| image = Banaz A love Story.jpg‎
| image_size = 200px
| caption = بنازباناز اے لو سٹوری، فلم کا سرورق
| director = [[دیا خان]]
| producer = [[دیا خان]] <br> ڈیرن پرنڈل <br> اینڈریو سمتھ
سطر 24:
| website =
}}
بنازباناز اے لو سٹوری ایک دستاویزی فلم ہے جسے فلمساز و ہدایتکار [[دیا خان]] نے بنایا ہے <ref>
{{cite web
| author = Paul Peachey
سطر 33:
|accessdate=2013-03-11
}}</ref>۔
یہ فلم بنازباناز نامی ایک ایسی بد قسمت عراقی کرد نژاد برطانوی لڑکی کی زندگی اور موت کا احاطہ کرتی ہے <ref>
{{cite web
| author = Tamara Hardingham-gill
سطر 62:
۔
==کہانی==
بنازباناز [[عراق]] کے ایک کرد گھرانے میں پیدا ہوئی، اور دس سال کی عمر میں اپنے اہل خاندان کے ساتھ [[برطانیہ]] منتقل ہو گئی۔ 17 سال کی عمر میں اسکی شادی اپنے سے دس سال بڑے چچا زاد بھائی سے کر دی گئی۔ میاں بیوی میں نہ بن پائی، بنازباناز کو بیشتر اوقات تشدد کا سامنا کرنا پڑتا تھا، ماب باپ نے بھی بیٹی کو اس جہنم سے نکالنے کی بجائے حالات سے سمجھوتا کرنے کی تلقین کی۔ بنازباناز نے خاندان کی خواہشات کے برعکس طلاق کی کوشش کی۔ اور بعد میں برطانیہ میں پلے بڑھے رحمت نامی کرد نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے۔ جب خاندان کو اس بات کی بھنک پڑی، تو ایک دن باپ نے بیٹی کو شراب پلا کر نشے کی حالت میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، بنازباناز باپ کے ارادے بھانپ گئی اور بھاگ کر پولیس کے پاس جا پہنچی لیکن پولیس نے اس کی کہانی کو نشے میں دھت ایک لڑکی کی خرافات سمجھ کر واپس ماں باپ کے گھر بھیج دیا۔ کچھ عرصہ بعد بنازباناز پر اسرار طور پر غائب ہو گئی۔ رحمت نے پولیس کو کمشدگی کو بنازباناز کے قتل سے تعبیر کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی، لیکن ابتدائی تحقیقات کے بعد معاملہ سرد خانے کی نذر ہو گیا۔اتفاق سے کچھ عرصہ بعد یہ فائل کیرولین گڈ نامی خاتون تفتیشاتی پولیس افسر کی نظروں سے گزری، جس نے اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کیلیئے سر دھڑ کی بازی لگا دی۔ کیرولین کی تفتیش کی وجہ سے یہ پر اسرار گتھی سلجھ گئی، بنازباناز کا قتل کے پیچھے بنازباناز کے باپ اور چچا جو لندن کی کرد کمیونٹی میں بہت با رسوخ تھا، گرفتار کر لیا گیا۔ جنہوں نے اپنے تین بھتیجوں کو عراق سے بلوا کر بنازباناز کو قتل کروایا تھا۔ ان تینوں کو عراق سے [[لندن]] لانے کیلئے کیرولین کو بڑے پاپڑ پیلنے پڑے، لیکن وہ اس میں سرخرو نکلی۔ بنازباناز کے باپ چچا اور تینوں قاتلوں کو سزا ہوئی۔ اس سارے مقدمے میں بنازباناز کی بڑی بہن بیخال محمود نے اپنی مری بہن کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے باپ اور چچا کے خلاف عدالت میں بیانات دیئے۔ بنازباناز کی لاش جو ایک سوٹ کیس میں رکھ کر صحن میں دبا دی گئی تھی اور اس پر ایک پرانا فریج رکھا ہوا تھا، برآمد کر لی گئی۔ برطانوی ملکہ نے بذات خود کیرولین کو اس کامیابی پر اعزاز سے نوازا۔
 
 
{{cquote|bgcolor=#F0FFF0|"غیرت کے نام پر قتل' کی لعنت پر ایک دردناک، نمایاں، اور بروقت بصیرت افروز فلم. ... صیح معنوں میں ایک ڈراونی فلم (horror movie) جو بنازباناز محمود کی انتہائی دردناک زندگی، محبت، دہشت زدگی اور بالاخر موت کی کہانی بیان کرتی ہے وہ موت جو ان لوگوں کے ہاتھوں ہوتی ہے جنہیں اس سے سب سے زیادہ محبت کرنی چاہیئے تھی، یعنی اس کا اپنا خاندان." <br> <small> [[جان سنو ]], [[چینل فور]] <ref>
{{cite web
| author =
سطر 75:
}}</ref> }}
 
{{cquote|bgcolor=#F0FFF0|" بنازباناز اے لو سٹوری سے ایک کار حادثے کو آہستہ آہستہ (slow motion) سے دیکھتے ہونے کا احساس ہوتا ، جس سے وہ معلومات آپ تک پہنچتی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کا دم گھٹنے لگتا ہے، ( فلم کا) نتیجہ پہلے سے ہی جاننے کے باوجود اپکو تعجب سا ہوتا ہے، کیوں کوئی بھی نہیں تھا جو اس حادثے کو ہونے سے روک دیتا، یہ معلومات جو آہستہ آہستہ اور بتدریج ٹپ ٹپ کے انداز میں آپکے سامنے آتی ہیں، آپکو ڈریم آف اے لائف کے المیہ کی کہانی کی جانب لے جاتی ہیں، کہ کس طرح جوئس ونسنٹ کو معاشرہ 2003ء میں اکیلے مرنے کیلیئے چھوڑ دیتا ہے." <br> <small> ڈیوڈ پیرلی <ref>
{{cite web
| author = David Perilli
سطر 104:
|accessdate=2012-10-31
}}</ref>
اس ورژن کو دیا خان کی [[فیوز فلمز]] اور برطانیہ کی غیر سرکاری فلم کمپنی جس کا نام [[ہارڈ کور پروڈکشنز]] ہے، نے مل کر تیار کیا۔ یہ کمپنی [[ایمی ایوارڈ]]، [[بافٹا ایوارڈ]] جیسے معتبر فلمی ایوارڈ حاصل کر چکی ہے ۔آئی ٹی وی کیلیئے بنائے جانے والے ورژن کا نام " بناز،باناز، غیرت کے نام پر ایک قتل " تھا.
 
==کاسٹ==
*بنازباناز محمود
*بیخال محمود
*کیرولین گڈ
سطر 120:
 
==ایوارڈ==
*بنازباناز اے لو سٹوری کو رائل ٹیلی ویژن سوسائٹی نے جرنلزم کے زمرے میں ایواڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔ بناز کی فلم برطانوی ٹی وی کیلئے 2011ء 2012ء کیلئے نامزد ہونے والی تین فلموں میں سے ایک ہے۔<ref>
{{cite web
| author =
سطر 129:
|accessdate=2013-03-11
}}</ref>
*بنازباناز فلم کو مارچ 2013 میں امریکی [[ پی باڈی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا۔.<ref>
{{cite web
| author = ekropp
سطر 138:
|accessdate=March 29, 2013
}}</ref>
*بنازباناز اے لو سٹوری کو 2013ء میں حالات حاضرہ کے زمرے میں بہتریں عالمی دستاویزی فلم کے [[ ایمی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا۔ <ref>
{{cite web
| author = THE DEADLINE TEAM
سطر 147:
|accessdate=جنوری 11, 2014
}}</ref>
*بنازباناز اے لو سٹوری کو 2013ء کے [[ برگن فلم فیسٹیول]] میں بہتریں نارویجن دستاویزی فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔<ref>
{{cite web
| author =