"شب برات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شب برات''' یا شب براءت [[اسلامی تقویم]] کے آٹھویں مہینے [[شعبان|شعبان المعظم]] کی 15ویں [[رات]] کو کہتے ہیں، مسلمان اس [[رات]] میں نوافل اواادا کرتے، قبرستان کی زیارت کرتے اور ایک دوسرے سے معافی چاہتے ہیں۔ اس رات کو '''مغفرت کی رات''' اور'''رحمت کی رات''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref>http://mushahidrazvi.blogspot.com/2013/06/shab-e-baraat-rahmat-o-maghfirat-ki.html?spref=fb</ref>
==مختلف مسلمان مکاتب فکر کی آراء==
حدیث میں آتا ہے کہ اس [[رات]] کو پورے سال کے لیے رزق، موت اور باقی حساب کتاب لکھا جاتا ہے۔<ref>سورہ الدخان 2 تا 4</ref>
===اہلسنت وجماعت===
اس [[رات]] کو اللہ تعالٰیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی اور مغفرت طلب کرنا چاہیے، رات کو عبادت کرنا اور دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔
===اہلحدیث علماء واکابر===
حدیث پاک میں آتا ہے کہ اس [[رات]] کو اللہ مجدہ اپنی شان کے لائق آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ہے کوئی معافی مانگنے والا کہ اسے معاف کردوں۔ ہے کوئی رزق مانگنے والا کہ اسے رزق عطا کر دو۔
===اہل تشیح ===
==تقسیمِ امور کی رات==
حدیث میں آتا ہے کہ اس [[رات]] کو پورے سال کے لیے رزق، موت اور باقی حساب کتاب لکھا جاتا ہے۔<ref>سورہ الدخان 2 تا 4</ref>
==مغفرت کی رات==
حدیث پاک میں آتا ہے کہ اس [[رات]] کو اللہ مجدہ اپنی شان کے لائق آسمان دنیا پر نزول فرماتےفرماتا ہیںہے اور فرماتےفرماتا ہیںہے کہ ہے کوئی معافی مانگنے والا کہ اسے معاف کردوں۔ ہے کوئی رزق مانگنے والا کہ اسے رزق عطا کر دو۔
ترمذی شریف میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس [[رات]] کو قبرستان جاتے اور اصحاب قبور کے لیے مغفرت کی [[دعا]] کرتے۔
==رحمت کی رات==
==شبِ بیداری==
==قبرستان کی زیارت==
==شعبان کے روزے==
 
== حوالہ جات ==