"فیلڈ ہاکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ہاکی سے رجوع مکرر
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فیلڈ ہاکی''' (Field hockey) یا صرف '''[[ہاکی]]''' (برصغیر اور دیگر ایشیائی ممالک میں ہاکی سے مراد '''فیلڈ ہاکی''' ہے جبکہ امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں ہاکی سے مراد '''آئس ہاکی''' ہے) [[ہاکی]] کے خاندان کا ایک ٹیم کھیل ہے۔ کھیل ایک گھاس کے میدان یا ایک ٹرف کے میدان پر کھیلا جا سکتا ہے۔ فیلڈ ہاکی کھیل گولی سمیت گیارہ کھلاڑیوں کی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ لکڑی یا فائبر گلاس سے بنی مختصر لاٹھی سے جسے ہاکی کہا جاتا ہے سے ربڑ کی گیند کے مشابہ سخت گول گیند کو مارا جاتا ہے۔ کھیل کا مقصد گیند کو مخالف ٹیم کے گول میں پہچانا ہوتا ہے۔
#رجوع_مکرر [[ہاکی]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:فیلڈ ہاکی]]
[[زمرہ:گیند والی کھیلیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی قومی علامات]]
[[زمرہ:اولمپک کھیلیں]]
[[زمرہ:بھارت میں کھیلیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں کھیلیں]]