"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  8 سال پہلے
اس لیے علم منطق کے دو اهم باب هیں
باب تصورات که جس میں مفردات کے بارے میں بحث هوتی هے جبکه باب تصدیقات میں جملوں یا قضایا کے بارے میں بحث کی جاتی هے.
=== باب تصورات===
=== معلومات تصوریہ ===
 
* معلومات تصوریہکو قولِ شارح اور معرِّف بھی کہتے ہیں ۔ان معلومات تصوریہ سے جو مجہولِ تصوری حاصل ہو اسے معرَّف کہتے ہیں جیسے حیوانِ ناطق سے انسان کا علم حاصل ہوتاہے۔ لہذاحیوانِ ناطق معرِّف اور انسان معرَّف ہے ۔
** معرِف کی تعریف:یعنی کسی شئے کا معرف وہ مفہوم ہوتا ہے جو اس شے پر محمول ہو،تاکہ اس شئے کے تصور کا فائدہ دے۔مثلا حیوانِ ناطق ،انسان کے لئے۔
** وضاحت:اس مثال میں انسان ''معرَف یاشے '' اور حیوانِ ناطق ''معرِف''ہے۔اس معرِف یعنی حیوان ناطق کو انسان پر اس لئے محمول کیا گیا تاکہ انسان کی حقیقت معلوم ہوجائے ۔
 
=== معلومات تصدیقیہ ===
 
641

ترامیم