"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
== موضوع ==
وہ [[معلومات تصوریہ]] اور [[معلومات تصدیقیہ]] جو مجہول تصوری اور مجہول تصدیقی تک پہنچا دیں۔
منطق کا موضوع ''معلومات تصوریہ'' اور'' معلو مات تصدیقیہ'' ہیں معلومات تصدیقیہ کو حجت کہتے ہیں.
اس لیے علم منطق کے دو اهم باب هیں
باب تصورات که جس میں مفردات کے بارے میں بحث هوتی هے جبکه باب تصدیقات میں جملوں یا قضایا کے بارے میں بحث کی جاتی هے.