"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
=== باب تصورات===
 
* باب تصورات کے اهم موضوعات دلالت‚ الفاظ کی تقسیمات ‚مفهوم کلی اورکلی‚ نسب اربعه اور تعریف هیں تعریف کو قولِ شارح اور معرِّف بھی کہتے ہیں ۔ تعریف یعنی معلوم تصوری سے جو مجہولِ تصوری کو حاصل کرنا. جیسے حیوانِ ناطق سے انسان کا علم حاصل ہوتاہے۔ لہذاحیوانِ ناطق معرِّف اور انسان معرَّف ہے ۔
** مزید وضاحت : تعریف یعنی کسی شئے کا معرف وہ مفہوم ہوتا ہے جو اس شے پر محمول ہو،تاکہ اس شئے کے تصور کا فائدہ دے۔مثلا حیوانِ ناطق ،انسان کے لئے.