"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق
←باب تصدیقات
=== باب تصدیقات ===
اس باب میں قضیه (جمله) کی تعریف‚ اقسام اور استدلال یا استنتاج کی تعریف اور اسکے مختلف طریقوں کے بارے میں بحث کی جاتی هے. اس باب کو باب حجت بھی کهاجاتا هے. حجت یا احجاج عربی زبان میں استدلال کو کهتے هیں. استدلال کے تین طریقے هیں:
1۔ قیاس 2۔ استقراء 3۔ تمثیل
|