"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''منطق''' ایک قدیم سائنسی علم ہے جس میں کسی بھی لفظ کی [[تعریف]] [[definition]] اور استدلال یا ([[اِستنتاج]] [[استدلال|Inference]]) کے طریقه کار اور اصولوں پر بحث کی جاتی هے. اس کا بانی [[ارسطو]] کو قرار دیا جاتا ہے۔هے.
<br />
منطق میں بیانات اور مناظرات کی تحقیق و درجہ بندی کی جاتی ہے۔
=== وجہ تسمیہ ===
منطق مصدرمیمی ہے جس کا معنی ہے گفتگو کرنا ۔کیونکہ یہ علم ،ظاہری اور باطِنِی نُطْقْ میں نکھار پیدا کرتا ہے اس لئے اسے منطق کہتے ہیں۔ نطقِ ظاہری(تکلّم) میں نکھار سےمرادیہ ہے کہ اس علم کا جاننے والا دوسروں کے مقابلے میں اچھے انداز سے گفتگو کر سکتاہے۔اور نطق باطنی(ادراک) میں نکھارسے مراد یہ ہے کہ اس علم کا جاننے والا اشیاء کے حقائق یعنی ان کی اجناس اورفصول وغیرہ سے واقف ہو جاتاہے۔