"مرکزی مغربی علاقہ، برازیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''مرکزی مغربی علاقہ''' (Central-West Region) (پرتگیزی: Região Centro-Oeste do Brasil) برازیل کے پانچ برازیل کے علاقے|جغر...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:36، 24 جون 2014ء

مرکزی مغربی علاقہ (Central-West Region) (پرتگیزی: Região Centro-Oeste do Brasil) برازیل کے پانچ جغرافیائی علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ گوئیاس، ماتو گروسو اور جنوبی ماتو گروسو; بشمول وفاقی ضلع جہاں برازیل کا قومی دارالحکومت، براسیلیا بھی موجود ہے، پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ برازیل کے قلب میں واقع ہے جو کہ قومی علاقے کے 18،86 فیصد کی نمائندگی کرتا ہے۔


حوالہ جات