"اسحاق (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{انبیاء اسلام}}
{{سانچہ:اسلامی انبیاء}}
پیغمبر ۔ [[قرآن]] مجید کی سورہ ہود، ججرحجر ، زاریات ، انعام میں آپ کا مجملاً ذکر ہے ۔ سورہ مریم (آیہ 49) اور سورہ الصفت (آیہ 112) کے مطابق آپ اللہ کے برگزیدہ نبی تھے۔ [[کتاب مقدس|بائبل]] کے مطابق آپ [[ابراہیم علیہ السلام|ابراہیم]] {{ع مذ}} کے چھوٹے بیٹے تھے اور [[سارہ]] آپ کی والدہ تھیں۔ آپ پیدا ہوئے تو ابراہیم {{ع مذ}} کی عمر 100 سال اور سارہ کی 90 سال تھی۔ جائے پیدائش و وفات سرزمین شام ہے۔
 
بائبل نے حضرت اسحاق {{ع مذ}} کو ذبیح اللہ کہا ہے۔ قرآن کی سورہ الصفت میں بھی بھی حضرت ابراہیم {{ع مذ}} کی قربانی کے واقعہ کا تذکرہ ہے ، مگر ان کا کےکسی فرزند کا نام مذکور نہیں۔ علمائے اسلام کی اکثریت کا نظریہ یہ ہے کہ وہ اسحاق نہیں۔ [[اسماعیل علیہ السلام|اسماعیل]] {{ع مذ}} تھے۔ حضرت اسحاق {{ع مذ}} کی شادی حضرت ابراہیم {{ع مذ}} کے بھائی نحور کی پوتی ربقہ سے ہوئی۔ اس وقت ان کی عمر چالیس برس کی تھی۔ آپ کی دعا سے بیس سال بعد دو توامجڑواں لڑکے عیسوا دومعیسو اور حضرت یعقوب {{ع مذ}} پیدا ہوئے۔ [[عیسوا دومعیسو]] سے بنی ادوم اور[[یعقوب علیہ السلام|یعقوب]] {{ع مذ}} سے (جن کا لقب اسرائیل تھا ) بنی اسرائیل کی نسل چلی۔ حضرت اسحاق {{ع مذ}} نے 180 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ بعض محققین نے آپ کے زمانے کا تعین تیئسوں23 ویں صدی [[قبل مسیح]] کیا ہے۔
{{Commonscat|Isaac}}
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عیسو]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
[[زمرہ:نبی اور رسول]]
[[زمرہ:قرآن میں مذکور شخصیات]]
[[زمرہ:قبل مسیح کی شخصیات]]