"کپتان (ایسوسی ایشن فٹ بال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایک ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیم کا کپتان ہے <ref>{{cite news |first=Adam |last=Bostock |title=Neville replaced as Reds skipper...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:42، 5 جولائی 2014ء

ایک ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیم کا کپتان ہے [1] جو کہ ٹیم کا رکن ہوتا ہے جسے میدان میں رہنما منتخب کیا جاتا ہے۔ یہ اکثر ٹیم کا بڑی عمر یا زیادہ تجربہ کار رکن ہوتا ہے۔ ٹیم کا کپتان عام طور پر ایک بازو پٹی پہننتا ہے جس سے اسکی نشاندہی ہوتی ہے۔ [2]


حوالہ جات

  1. Adam Bostock۔ "Neville replaced as Reds skipper"۔ ManUtd.com (Manchester United)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2010 
  2. TC United - Captain Responsibilities