"پرنامبوکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 82:
 
'''پرنامبوکو''' (Pernambuco)
[[برازیل]] کی 27 [[برازیل کی ریاستیں|ریاستوں]] میں سے ایک ہے جو کہ [[شمال مشرقی علاقہ، برازیل|شمال مشرقی علاقہ]] میں واقع ہے۔ ریاست کا [[دارالحکومت]] اور سب سے بڑا شہر [[ریسیف]] ہے۔ ریاست کے شمال میں [[پارائیبا]] اور [[سئیرا]]، مغرب میں [[پیاوی]]، جنوب میں [[الاگواس]] اور [[باہیا]] جبکہ مزرق میں [[بحر اوقیانوس]] واقع ہے۔