"پاکستان پیپلز پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Senate of Pakistan > ایوان بالا پاکستان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 24:
 
پیپلز پارٹی کی بنیاد [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے رکھی۔ اس پارٹی نے 1970 کے انتخابات میں مغربی پاکستان میں واضح اکثریت سے جیت لیۓ۔۔
بھٹو کے کهنے پر فوج نے جب اکثریتی پارٹی عوامی لیگ کو اقتدار دینے سے انکار کر دیا تو اسکا نتیجہ [[مشرقی پاکستان]] کی علیحدگی کی شکل میں نکلا۔ اس مشکل صورت حال میں پیپلز پارٹی نے [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی قیادت میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی۔ 1977 میں فوج نے ماضی سے سبق جاصل کیۓ بغیر دوبارہ اقتدار پر قبضہ کر لیا ایک فرضی مقدمے میں پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیرآعظم کو سزائے موت دے دی گئی۔ تمام تر ریاستی بندوبست کے باوجود پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کیا جاسکا۔ محترمہ [[بینظیر بھٹو|بے نظیر بھٹو]] کے قتل کے بعد اس کی قیادت عملا [[آصف علی زرداری]] کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اب بھی پاکستان کی بڑی جماعت ہے۔
 
فوج نے جب اکثریتی پارٹی عوامی لیگ کو اقتدار دینے سے انکار کر دیا تو اسکا نتیجہ [[مشرقی پاکستان]] کی علیحدگی کی شکل میں نکلا۔ اس مشکل صورت حال میں پیپلز پارٹی نے [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی قیادت میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی۔ 1977 میں فوج نے ماضی سے سبق جاصل کیۓ بغیر دوبارہ اقتدار پر قبضہ کر لیا ایک فرضی مقدمے میں پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیرآعظم کو سزائے موت دے دی گئی۔ تمام تر ریاستی بندوبست کے باوجود پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کیا جاسکا۔ محترمہ [[بینظیر بھٹو|بے نظیر بھٹو]] کے قتل کے بعد اس کی قیادت عملا [[آصف علی زرداری]] کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اب بھی پاکستان کی بڑی جماعت ہے۔
 
== پیپلز پارٹی کی کامیابیاں ==