"پاکستان پیپلز پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م Ajalmot (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Shuaib-bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 24:
 
پیپلز پارٹی کی بنیاد [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے رکھی۔ اس پارٹی نے 1970 کے انتخابات میں مغربی پاکستان میں واضح اکثریت سے جیت لیۓ۔۔
 
بھٹو کے کهنے پر فوج نے جب اکثریتی پارٹی عوامی لیگ کو اقتدار دینے سے انکار کر دیا تو اسکا نتیجہ [[مشرقی پاکستان]] کی علیحدگی کی شکل میں نکلا۔ اس مشکل صورت حال میں پیپلز پارٹی نے [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی قیادت میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی۔ 1977 میں فوج نے ماضی سے سبق جاصل کیۓ بغیر دوبارہ اقتدار پر قبضہ کر لیا ایک فرضی مقدمے میں پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیرآعظم کو سزائے موت دے دی گئی۔ تمام تر ریاستی بندوبست کے باوجود پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کیا جاسکا۔ محترمہ [[بینظیر بھٹو|بے نظیر بھٹو]] کے قتل کے بعد اس کی قیادت عملا [[آصف علی زرداری]] کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اب بھی پاکستان کی بڑی جماعت ہے۔
 
== پیپلز پارٹی کی کامیابیاں ==
سطر 45 ⟵ 46:
* مخالفتوں کو دشمنی سمجھ لیا گیا۔
 
* [[محمد ضیاء الحق|جنرل ضیاالحق]] کو فوج کا سربراہ تعینات کیا گیا
* [[ملک]] میں دهریه نظام لانے کی آخری کوشش
* عوامی پارٹی کی مغربی پاکستان سے بھاری اکثریت هونے کے باوجود اسے مرکزی اقتدار سے دور رکھنا.
* اس ضد کیوجه سے مشرقی پاکستان کا علیده هونا.
 
=== موروثی ===