"میرپور،آزاد کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 59:
 
==میر پور شہر==
میر پور شہر کی بلندی سطح سمندر سے 459 میٹر ہے۔ تحصیل دینہ کے ذریعے یہ [[لاہور]] [[پشاور]] مرکزی شاہراہ سے منسلک ہے۔ یہ میرپور ضلع کا صدر مقام ہے جو کہ تین سب ڈویژنوں میرپور، ڈھڈیال اور چک سواری پر مشتمل ہے۔[[میر پور]] کا نیا شہر منگلا جھیل کے کنارے واقع ہے۔ پرانی بستی [[جھیل|ڈیم]] کی تعمیر کے وقت دوسری جگہوں پر منتقل هوگئےہو گئے ۔ سردیوں کے دنوں میں جب منگلا جھیل کے پانی کی سطح کم ہو تودرباراور مندر، باولی اور پرانے کھنڈرات نذر آتے ہیں۔
 
==گردونواح==