"پارہ (قرآن)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{قرآنیات|}}
پارہ کا لفظی مطلب ٹکڑا یا حصہ ہوتا ہے جبکہ [[اسلام|اسلامی]] اصطلاحات میں یہ قرآن مجید کے 30 برابر حصوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے، [[عربی زبان|عربی]] زبان میں پارہ کو جُز کہتے ہیں۔

==پاروں کی تقسیم==

پاروں کی یہ تقسیم اسلام کا حکم نہیں ہے، نہ ہی محمد {{درود}} نے ایسا کیا۔ یہ بعد کے مسلمانوں نے قرآن کے نسخوں کو پڑھنے، مساجد میں لوگوں کے لئے رکھنے اور دیگر سہولیات کی خاطر کیا۔ جس کا کوئی اصول نہیں تھا بس، قرآن کو 30 برابر برابر حصوں میں تقسیم کر دیا گيا۔ اس طرح سورتیں جو بڑی تھیں، ان کا کچھ حصہ ایک پارے میں، کچھ حصہ دوسرے پارے میں آ گیا، لیکن حوالہ دینے کے پارہ کا حوالہ نہیں دیا، بلکہ سورۃ کا نام یا عدّد اور آیت کا عدّد ہی حوالا جات کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔
 
==پاروں کا جدول==
 
{| class="wikitable"