"کمپیوٹر وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 11:
==تین اقسام کے بڑے پروگرام==
ایسے پروگرام کی تین بڑی اقسام ہیں۔جوکمپیوٹر میں خرابی کا سبب بنتے ہیں یا ڈاٹا کو متاثر کرتے ہیں۔
1:* ورم (Worm)
* وائرس
* ٹروجن هارس
===ورم (Worm)===
 
یہ پروگرام کسی کے علم میں لائے بغیر خود سے اپنے آپ کو پھیلاتا ہے اور ایکٹو ہونے کےلئے کسی کی مدد کا محتاج نہیں ہوتا یعنی خود بخود ایکٹو ہوجاتا ہے یہ عام طور پر انٹر نیٹ کے ذریعے پھیلتا ہے جس میں یوزر کو کوئی ای میل کھولنے کے لئے کا جاتا ہے جس کے ساتھ انٹر نیٹ ورم کو اٹیچ کردیا جاتا ہے۔ اس پے لوڈ میں ایسی ہدایات ہوسکتی ہیں کہ یہ خود بخود ان لوگوں تک پہنچ جائے جن کو آپ ای میل کرتے ہیں یا جن کے ای میل کے ایڈریس آپ نے م س آﺅٹ لک یا ایڈریس بک میں لکھ رکھے ہیں۔ یہ زیادہ تر زیادہ نقصان دہ نہیں ہوتے لیکن چند ورم کافی خطرناک ہوتے ہیں۔
2: ===وائرس(Virus)===
 
ایسا پروگرام جو بہرحال کمپیوٹر کےلئے خطرناک ہو، وائرس کہلاتا ہے۔ تکنیکی لحاظ سے وائرس ایسا پروگرام ہوتا ہے جو یوزر کی مدد سے ایکٹو ہوتا ہے۔ یعنی آپ کو دلچسپ ناموں کے ذریعے لالچ دے کر کسی پروگرام کو چلانے پر آمادہ کرتا ہے یا ای میل کے ساتھ آنے والی اٹیچ مینٹ کو اوپن یا ڈاﺅن لوڈ کرنے کیلئے ہدایات دی جاتی ہیں۔ جب آپ فائل کو اوپن کریں یا وائرس کے پروگرام کو چلا دیتے ہیں۔تو وائرس اپنا کا م کرنا شروع کردیتا ہے۔یہ کمپیوٹر میں مخفی رہ کر اپنی کاپیز بناتا رہتا ہے۔
سطر 20 ⟵ 23:
 
قدیم یونانی روایات کے ٹروجن ہارس کی طرح وائرس کی یہ قسم عام بے ضرر پروگرام یا سوفٹ وئیر کے ساتھ اپنے آپ کو اٹیچ کر لیتی ہے اور اس پروگرام کو چلانے سے یہ بھی ایکٹو ہوکر اپنا کام شروع کردیتا ہے۔ ٹروجن ہارس عام طور پر Softwares یا CD's میں عام ہوتے ہیں جو غیر قانونی طور پر بنائی جاتی ہیں۔ کاپی شدہ سی ڈیز اس کے پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔ ان میں چائنا وائرس کو آج کل بہت شہرت حاصل ہے۔
4:۔ ==وائرس سے بچنے کے طریقے۔طریقے==
1:۔ بچاﺅ اور کھوج لگانا۔