"کمپیوٹر وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 25:
==وائرس سے بچنے کے طریقے==
وائرس سے بچنے کے طریقے مندرجه ذیل هیں;
* بچاؤ اور کھوج لگانلگانا
* حدبندی اور بحالی
===بچاﺅ اور کھوج لگانا===
سطر 31:
کمپیوٹر یوزر ایسے سوفٹ وئیر پہلے سے تیا ررکھ سکتاہے جو وائرس سے خبردار کرسکیں۔ فلاپی ڈسک ، فلیش ڈسک اور ہر سی ڈی کو پہلے قابل اعتماد انٹی وائرس سے سیکن کرکے استعمال کیا جائے۔ یہاں تک کہ نئی ونڈو کرنے کے بعد سب سے پہلے وائرس کا سیکن کروائیں باقی انسٹالیشن بعد میں مکمل کرکے ایک دفعہ سارے کمپیوٹر کا سکین کرلیں۔ پھر کم از کم ہفتہ وار سیکنگ کی جائے ورنہ جتنی جلدی ممکن ہو کمپیوٹر سکین کر لیا جائے۔
===حد بندی اور بحالی===
وائرس کی حد بندی اس طرح سےکی جاسکتی ہے کہ اگر انفکٹڈ ہوچکی ہے تو ایسے کمپیوٹر کو نیٹ ورک سے فوراً علیٰحدہ کر لیںاور اس طرح سے فائلز کا تبادلہ روک دیا جائے اور دوسری صورت یہ کہ اگر کمپیوٹر سسٹم میں وائرس داخل ہوچکا ہے تو اس کو ختم کرنا ہر کام سے زیادہ ضروری ہے بعض سوفٹ وئیر (انٹی وائرس ) خود وائرس پروگرام ہوتے ہیں۔ انٹی وائرس پروگرام ہمیشہ قابل اعتماد شخص کے مشورے سے ہی استعمال کریں نا کہ سنا سنایا پروگرام کو انسٹال کیا جائے یہ آپ کے کمپیوٹر سسٹم کا معاملہ ہے ۔
 
==وائرس کے مقاصد==
وائرس پروگرام بنانے والوں کے دو مقاصد ہوتے ہیں۔ نمبر 1 وہ یہ کہ کسی مخصوص شخص یا ادارے کے ریکارڈ کو تباہ کیا جاسکے ۔ نمبر 2 مخصوص وائرس کی مدد سے کسی کے کمپیوٹر سے معلومات چوری کی جاسکیں۔