"رائے ونڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 51:
''' رائے ونڈ ''' [[پاکستان]] کے [[پنجاب (پاکستان)|صوبہ پنجاب]] کا ایک قصبہ ہے جو [[ضلع لاہور]] میں واقع ہے۔ [[لاہور|لاہور شہر]] سے اس کا فاصلہ 40 کلومیٹر ہے۔
 
رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن [[پاکستان ریلویز]] کی [[کراچی]] - [[پشاور]] مرکزی ریلوے لائن پر رائے ونڈ کے درمیان واقع ہے۔ یہ رائے ونڈ - [[لودھراں]] براستہ [[پاکپتن]] ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔
==مذ ہبی ا ہمیت==
 
راۓونڈ میں اسوقت اسلام کی محنت کرنے کے واسطے ایک بڑا مرکز قائم ہے.جو [[راۓونڈ تبلیغی مرکز]] کے نام سے مشہور ہے.یہاں سے الله کے دین کی محنت کرنے کیلئے روزانہ قریبا سات سو جماعتیں روانہ کیجاتی ہیں.
ان جماعتوں کو تبلیغ دین کی نسبت سے[[تبلیغی جماعت]] کہاجاتا ہے.
[[زمرہ:ضلع لاہور کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:لاہور کے قصبے]]