"جامعۂ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 36:
===جناح کالج برائے خواتین===
 
جناح کالج برائے خواتین، جسے یونیورسٹی کالج برائے خواتین کہا جاتا تھا، کی بنیاد جون 1964ء میں رکھی گئی. یہ کالج جامعۂ پشاور کے ملازمین کے بچوں اور صوبہ سرحد کے جوانکی خواتین کو قابلیت کی بنیاد پر تعلیمی سہولیات فراہم کرتا ہے. اِس کالج کا مقصد روشن خیال اور ترقیافتہ خواتین پیدا کرنا ہے. غیر نصابی سرگرمیوں جیسے تقاریر، ڈرامائی اور ادبی مقابلے وغیرہ میں حصّہ لینے کیلئے زیادہ سے زیادہ مواقع میسّر کئے جاتے ہیں.
 
اِس کی دو منزلہ عمارت کمرۂ جماعت، تجربہ گاہوں، دارالکتب دو پڑھائی کمروں کے ساتھ، ایک دفتر اور ایک ہال پر مشتمل ہے. کالج میں کئی چمن، ایک نباتاتی باغ اور ایک بڑا کھیل کا میدان ہے.