"قوت اسلام مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|قوت اسلام مسجد اور قطب مینار ''قوت اسلام مسجد'' ہندوستان کے دارالحکومت دہلی ...

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:

مسجد میں [[خط کوفی]] میں [[خطاطی]] کے بہترین نمونے موجود ہیں۔ مسجد کے مغرب میں التمش کا مزار ہے جو [[1235ء]] میں تعمیر کیا گیا۔ مسجد کی موجودہ صورتحال کھنڈرات جیسی ہی ہے۔
حکیم الامت [[علامہ محمد اقبال]] نے اپنے مجموعۂ کلام "[[ضرب کلیم]]" میں ایک نظم "قوت اسلام مسجد" کے عنوان سے لکھی ہے:

{{اقتباس|ہے مرے سینۂ بے نور میں اب کیا باقی

'لا الہ' مردہ و افسردہ و بے ذوقِ نمود

چشمِ فطرت بھی نہ پہچان سکے گی مجھ کو

کہ ایازی سے دگرگوں ہے مقامِ محمود

کیوں مسلماں نہ خجل ہو تری سنگینی سے

کہ غلامی سے ہوا مثلِ زُجاج اس کا وجود

ہے تری شان کے شایاں اسی مومن کی نماز

جس کی تکبیر میں ہر معرکۂ بود و نبود

اب کہاں میرے نفس میں وہ حرارت، وہ گداز

بے تب و تابِ دروں میری صلوٰۃ و درود

ہے مری بانگِ اذاں میں نہ بلندی، نہ شکوہ

کیا گوارا ہے تجھے ایسے مسلماں کا سجود؟

[[زمرہ:بھارت کی مساجد]]