"دندانی حروف صحیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
}}
 
دندانی حروف صحیح ایسے [[اکلیلی حروف صحیح|حروف صحیح]] ہیں جن کی ادائیگی میں زبان کا اگلا حصہ اور اوپر والے دانت استعمال ہوں
اردو میں ت اور د وغیرہ دندانی حروف صحیح ہیں
کئی دیگر زبانوں میں ل اور ن وغیرہ بھی دندانی ہیں یعنی دانتوں کی مدد سے بولے جاتے ہیں لیکن اردو میں یہ [[لثوی حروف صحیح|لثوی]] ہیں
[[آئی پی اے]] میں دندانی حروف کی علامت '''̪''' ہے یہ حرف کے نیچے ڈالی جاتی ہے
[[سنسکرت]]، [[اردو]] اور دیگر جنوبی ایشیائی زبانوں میں دندانی اختتام پائے جاتے ہیں برصغیر میں رہنے والے لولوگوں کو انگریزی کے لثوی اختتام d اور t اپنی زبان کے [[ہم مخرجی حروف صحیح]] محسوس لگتےہوتے ہیں
[[ہسپانوی زبان]] میں t اور d [[دندانی-لثوی حروف صحیح|دندانی-لثوی]] اور l اور n لثوی ہیں
[[اطالوی]] میں tاور d دندانی-لثوی ہیں اور l اور n بھی دندانی-لثوی بن جاتے ہیں جب ان سے پہلے کوئی دندانی حرف صحیح ہو
عام طور پر دندانی-لثوی کو دندانی ہی سمجھا جاتا ہے
[[فراسیسی زبان|فرانسیسی]] میں t اور d دندانی لثوی سے تھوڑا اوپر قبل-لثوی پر ادا کیے جاتے ہیں
دنیا کی مختلف زبانوں میں پائے جانے والے دندانی dحروف صحیح کا اظہار آئی پی اے کے ذریعے درج ذیل ہے