"روس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62:
شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف [[روس]] کی زمینی سرحدیں [[ناروے]]، [[فنلینڈ]]، [[استونیا]]، [[لٹویا]]، [[لتھووینیا]] اور [[پولینڈ]] (دونوں [[کیلننگراڈ اوبلاست]])، [[بیلاروس]]، [[یوکرین]]، [[جارجیا|جارجیا]]، [[آذربائیجان]]، [[قازقستان]]، [[چین]]، [[منگولیا]]، اور [[شمالی کوریا]] سے ملتی ہیں۔ جبکہ اس کی آبی سرحدیں [[جاپان]] سے بواسطہ [[بحیرہ اخوتسک]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کی ریاست [[الاسکا]] سے بواسطہ [[بحیرہ بیرنگ|آبنائے بیرنگ]] اور [[کینیڈا]] کے بحر منجمد شمالی کے جزائر سے ملتی ہیں۔
 
روس ستمبر 2012 کے مطابق 143 ملین افراد کے ساتھ دنیا کا نواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ <ref name="popstat">{{ru icon}} [http://www.gks.ru/bgd/free/B12_00/IssWWW.exe/Stg/dk10/8-0.htm Official estimate] as of 1 September 2012.</ref>
 
{{یورپی ممالک}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/روس»