"کونگسبرگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''کونگسبرگ''' (Königsberg) (جرمن: Königsberg; روسی: Кёнигсберг; قدیم پروشیائی: Twangste, Kunnegsgarbs, Knigsberg; لتھوانیائی: K...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:37، 18 جولائی 2014ء

کونگسبرگ (Königsberg) (جرمن: Königsberg; روسی: Кёнигсберг; قدیم پروشیائی: Twangste, Kunnegsgarbs, Knigsberg; لتھوانیائی: Karaliaučius; پولش: Królewiec) روسی وفاق کا ایک شہر ہے جس کا موجودہ نام کیلننگراڈ ہے۔ یہ جرمنی کا مشرقی ترین شہر تھا جس پر دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب سوویت یونین کا قبضہ ہو گیا۔ شہر کی قدیم نام کے لغوی معنی 'بادشاہ کا پہاڑ' ہے۔


حوالہ جات