"23 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== واقعات ==
 
مینار پاکستان لاہور پر ڈاکٹر محمد طاہر القادی کا تاریخ ساز عوامی استقبال کیا گیا۔ یہ اجتماع "سیاست نہیں ریاست بچاؤ" کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جسمیں اندازاً 20 لاکھ افراد نے شرکت کرکے پاکستان میں انقلاب کی جدوجہد کا عزم کیا۔ اسی اجتماع میں حکومت کو وارننگ دی گئی کہ اگر انتخابی اصلاحات کے عوامی مطالبات نہ مانے گئے تو 14 جنوری 2013 کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔
 
== ولادت ==