"قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 5:
 
== قرآن کے ابواب اور تقسیم ==
قرآن ایک بڑی کتاب ہے۔اس کی تقسیم حضرت محمد {{درود}} اپنی زندگی میں فرما چکے تھے اور یہ رہنمائی کر چکے تھے کہ کس آیت کو کس سورت میں کہاں رکھنا ہے۔ آنحضرت {{درود}} کی زندگی ہی میں قرآن کے بےشمار حافظ تھے اور حضور {{درود}} شعبان اور رمضان کے مہینوں میں قرآن کئی دفعہ ختم کرتے تھے جو ظاہر ہے کہ کسی ترتیب کے بغیر ممکن نہیں. قرآن کا اعجاز یہ ہے کہ آج تک اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکی ۔ پہلی صدی [[اسلامی تقویم|ھجری]] کے لکھے ہوئے قرآن جو [[ترکی]] کے عجائب گھر توپ کاپی میں ہیں یا [[ایران]] کے شہر [[مشہد|مشھد]] میں امام [[علی رضا|علی رضا علیہ السلام]] کے روضہ کے عجائب گھر میں ہیں، ان میں بعینہہ یہی قرآن خطِ کوفی میں دیکھا جا سکتا ہے جو آج جدید طباعت کے بعد ھمارے سامنے ہے۔ اسے سات منزلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی ایک اور تقسیم سیپاروں کے حساب سے ہے۔ سیپارہ کا لفظی مطلب تیس ٹکروں کا ہے یعنی اس میں تیس سیپارے ہیں۔ ایک اور تقسیم سورتوں کی ہے۔ قرآن میں 114 سورتیں ہیں جن میں سے کچھ بڑی اور کچھ چھوٹی ہیں۔ سب سے بڑی سورت سورۃ البقرہ ہے۔ سورتوں کے اندر مضمون کو آیات کی صورت میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ قرآن میں چھ ھزارهزار سےچھ کچھسو زایدچھیاسٹھ آیات موجود ہیں۔هیں. نیچے اس تقسیم کو پیش کیا گیا ہے۔
 
{| cellpadding="0" border="0"