"نوکیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 26:
'''نوکیا کارپوریشن''' (یا '''شرکۂ نوکیا''') <small>(Nokia Corporation)</small> ایک [[فن لینڈ|فِنّی]] [[کثیرملکی مرافقہ|کثیرملکی]] مواصلاتی کمپنی ہے جس کا [[صدردفتر]] [[کیلانیمی، ایسپو]] شہر میں ہے جو [[فن لینڈ]] کے دارالحکومت [[ہلسنکی|ہیلسنکی]] کے نواح میں آباد ہے۔ نوکیا ایک مواصلاتی ادارہ ہے جس کے ایک سو بیس (120) ممالک میں ایک لاکھ اٹھائیس ہزار چار سو پینتالیس (128،445) ملازمین کام کر رہے ہیں۔ نوکیا ایک سو پچاس ممالک میں سالانہ پچاس ارب یورو کا کاروبار کر رہا ہے اور پانچ ارب یورو کا عملی منافعہ کمانے والا ادارہ ہے، ابتداء میں یہ ادارہ لکڑیوں اور ربڑ کی جوتیوں کا کاروبار کرتا تھا، نوکیا نے اپنا پہلا موبائل فون 1972ء میں بنایا تھا اور اب نوکیا موبائل فون اور کمیونی کیشن کے شعبہ میں عالمی شہرت رکھتا ہے اور عالمی شہرت کے اعتبار سے پانچویں نمبر پر ہے.
==معروفیت==
دیگر [[عالمی]] موبائل فون اداروں کی طرح '''نوکیا''' بھی روز بروز نئے نئے اقسام کے موبائل سیٹ [[عالمی]] شهرت کے حامل تیار کرتا رها.
جونهی [[Android]] آپریٹنگ سسٹم متعارف هوا تو'''نوکیا''' نے اسکے برعکس [[Android]] کی بجاۓ [[Windows]] آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا شروع کردیا.
'''نوکیا''' کے [[Touch]] سکرین [[Windows]] فون اتنے متعارف نه هوسکے جتنا که [[Android]] ٹچ اسکرین فون مارکیٹ میں مقبول عام هوگۓ.
اسی اثناء میں''' نوکیا''' نے اپنا اداره [[Microsoft]] کمپنی کے هاتھوں بیچ ڈالا.
اب مائیکرو سافٹ نے [[Android]] فون مارکیٹ میں متعارف کروا دیۓ جو بهت مقبول هیں.
تاهم تیزی کے [[Microsoft]] کمپنی یه فون مارکیٹ کے اندر اسکی تعداد بڑھانے کا اراده رکھتی هے.
 
== نیز دیکھئے ==