"مہدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: he:מהדי is a featured article; cosmetic changes
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 65:
* قواعد علم نجوم و فلکیات کے برخلاف [[رمضان]] کی پہلی رات کو چاند گرہن اور پندرہ کو سورج گرہن لگے گا۔ <ref>اسلام میں امام مہدی کا تصور از مولانا محمد یوسف۔ جامعہ اشرفیہ از حوالہ ابن حجر مکی</ref>
* سفیانی کا خروج۔ یہ ابو سفیان کی اولاد سے ایک شخص ہوگا اور ماں کی طرف سے بنو کلب سے ہوگا۔ جو بے شمار لوگوں کو قتل کرے گا۔ اس کا پورا لشکر بیداء کے مقام پر زمین میں دھنس جائے گا۔ بیداء مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ ہے۔ <ref>{{ع}}کتاب الفتن{{ڑ}} صفحہ 190</ref><ref>اسلام میں امام مہدی کا تصور از مولانا محمد یوسف۔ جامعہ اشرفیہ</ref><ref>سنن ابو داود۔ جلد 2 صفحہ 589</ref>
* مشرق کی طرف سے ایک عظیم آگ کا تین یا سات روز تک جاری رہنا۔ <ref name="مستدرک الحاکم جلد 4 صفحہ 456">مستدرک الحاکم جلد 4 صفحہ 456</ref>(یه نشانی صحابه کے زمانه میں پوری هوچکی)
* بغداد اور بصرہ کا تباہ ہونا۔ اور عراق پر روپے اور غلہ کی پابندی لگنا۔ <ref name="مستدرک الحاکم جلد 4 صفحہ 456"/><ref name="ReferenceA">{{ع}}الخليفة المھدى فی الاحادیث الصحیحۃ{{ڑ}} از سید حسین احمد مدنی۔</ref>