حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
revert
سطر 9:
 
یہ urdutext کا صفحہ ہے۔ خالی نہیں ہے!ـ
 
'''سانحہء کربلا پر ٹپ کے تبصرے کا جواب:''' اگر حل نہیں ہو سکتا تو آپ کیوں حل کرنا چاہ رہے ہیں؟ میں نے کسی پر ذاتی حملہ نہیں کیا صرف سچ لکھا ہے۔ مجھے تم سے سلیقے کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیئے۔ سب سے بڑی بد سلیقگی جھوٹ کو کو نظر انداز کرنا اور اسکی حمایت کرنا ہے جو آپ کر رہے ہیں۔ آپ میرا مشورہ مان کر دو چار تاریخ کی کتابیں کیوں نہیں پڑھ لییلے؟ فہد اگر کچھ لکھ کر اسکے عین الحق ہونے پر اسرار کرے تو اسکا جواب اسے نہیں تو کیا میں تمہیں دوں؟؟؟ مجھ سے بات کرنی ہے تو دلیل اور حوالوں سے بات کرو۔ اگر یہ موضوع اتنا متنازعہ ہے تو ہر ایک پر لازم ہے کہ اس بات کی توضیح کرے کہ ایک مخصوس واقعہ یا رائے ( جسے وہ لکھتا ہے)کس مسلک کی نمائندگی کرتی ہے۔ دوسرے اگر اپنی شدت پسندانہ رائے اس مضمون سے ہٹا لیں تو میں بھی غور کرتا ہوں۔ میں نے اسلامی تاریخ کا مطالعہ کیا ہے اور کچھ غلط چیزیں دیکھی تھیں جبھی ترمیم کی تھی۔ فھد پر مجھے اس بیت پر غصہ ھے کہ اس نے وہ حوالے ہٹا دیئے جو میں نے لکھے تھے۔ ذاتی حملہ اس نے کیا میں نے نہیں!!