"جھنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 182.182.107.25 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Faizan کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 30:
 
== آب و ہوا ==
 
[[تصویر:JhangRabwah.jpg|thumb|250px|[[ربوہ]]، جھنگ]]
جھنگ کی آب و ہوا شدید نوعیت کی ہے، جسکا مطلب سردیوں میں شدید سردی اور گرمیوں میں شدید گرمی ہے۔ موسم گرما، سرما کے مقابلہ میں زیادہ لمبا ہے، اور گرمی کا عمومی [[درجہ حرارت]] 35 [[ڈگری سینٹی گریڈ]] تک ہے جبکہ سردی میں 12 [[ڈگرمی سینٹی گریڈ]] تک گر جاتا ہے۔ موسم گرما میں [[مون سون]] کی ہوائیں بارش لاتی ہیں، جن کی شدت جھنگ تک پہنچتے پہنچتے کافی کم ہو چکی ہوتی ہے۔ گرمیوں میں اوسط بارش 7 سے 10 [[انچ]] (180 [[ملی میٹر]]) ہوتی ہے، جبکہ سردیوں میں بھی کبھی کبھی بار‎ش ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ آندھیاں اور طوفان بھی چلتے ہیں۔ سال کا بہترین وقت فروری سے وسط اپریل تک کا ہے، جو [[موسم بہار]] ہے۔ [[موسم بہار]] خوشگوار ہے جو نہ تو زیادہ گرم ہوتا ہے اور نہ ہی زیادہ سرد۔ شہر کے گردونواع میں ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے، اور [[سرسوں]] کے پیلے پھول دلفریب نظارہ دیتے ہیں۔ درختوں پر نئے پتے نکلتے ہیں، پھول اور پھل کھلتے ہیں، اور یہی وقت جھنگ کی تہواروں اور میلوں مثلاّ "[[جھنگ کمیٹی شو]]" کا ہے۔