"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Zaheerift (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Addbot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
احمدیہ جسے عرف عام میں قادیانیت بھی کہا جاتا ہے ایک [[مسیحیہ تحریک]] ہے جو کہ [[1889ء]] میں [[مرزا غلام احمد]] ([[1835ء]] تا [[1908ء]]) نے [[قادیان]] ([[گورداسپور]]) میں قائم کی۔ [[1889ء]] میں [[قادیان]] کے اس جاگیردار نے اعلان کیا کہ مرزا کو الہام کے زریعے اپنے پیروکاروں سے [[بعیت]] لینے کی اجازت دی گئی ہے ؛ اسکے بعد مرزا نے ([[1891ء]]) میں اپنے [[امام مہدی]] ہونے کا دعوی کیا اور یہی وہ زمانہ تھا کہ جب اسلامِ راسِخ (orthodox) علماء کی جانب سے مرزا کی عمومی مخالفت سامنے آنا شروع ہوئی۔ [[اہل تشیع|شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] دونوں تفرقے ہی حضرت امام مہدی کے بارے میں نظریات رکھتے ہیں لہ{{ا}}ذا یہ مسیحائی (عہد کا راہنما یا مہدی) ہونے کا دعوی{{ا}} مسلمان علماء کے لیئے کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں تھا بلکہ مسئلہ (بطور خاص سنی علماء کے لیئے) اس وقت شدت اختیار کر گیا کہ جب مرزا نے نبوت کا دعوی{{ا}} کیا (گو احمدی اس نبوت کو [[ختم نبوت]] کی مخصوص تاویل کی مدد سے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]]{{ص}} کی ختم نبوت کی اصطلاح سے انکار نہیں کہتے)<ref>{{حوالہ کتاب|نام=On the Side of My People: A Religious Life of Malcolm X |مصنف=Louis A. DeCaro, Jr.|ناشر=New York University}} [http://books.google.com/books?id=a7U9xrYAlNQC&printsec=frontcover&source=gbs_navlinks_s#v=onepage&q=&f=false روئے خط کتاب]</ref>۔ مرزا کے عقائد میں [[اسلام]] کے ساتھ [[تصوف|صوفی]] ، [[ہندوستان|ہندوستانی]] اور [[یورپ|مغربی]] عناصر کی آمیزش بھی نمایاں ہے اور مرزا نے اپنے تبلیغی انداز میں [[عیسائی]] ، [[ہندومت|ہندو]] اور [[سکھ]] تبلیغیوں کے طریقۂ کار کو بھی استعمال کیا<ref name=montgomery>{{حوالہ کتاب | نام = Islamic fundamentalism and modernity | مصنف = William Montgomery Watt| ناشر = Routledge }} [http://books.google.com/books?id=e-0NAAAAQAAJ&printsec=frontcover#v=onepage&q=&f=false روئے خط کتاب]</ref>۔ مرزا کی وفات کے بعد [[مولانا نورالدین]] کو خلیفہ منتخب کیا گیا ، [[1914ء]] میں نورالدین کا انتقال ہوا تو پیروکاروں کا اجتماع دو گروہوں میں بٹ گیا جن میں ایک کو [[احمدیہ مسلم جماعت]] اور دوسرے کو [[احمدیہ انجمن اشاعت اسلام تحریک]] یا لاہوری احمدیہ بھی کہا جاتا ہے۔
==ضرورت مهدی==
 
== تجزیاتی نظریات ==
انیسویں صدی کے وسط میں جب مسلم دنیا میں یورپی تسلط کے خلاف جذبات بڑھ رہے تھے اور ان ہی جذبات اور رجحانات سے استفادہ اٹھاتے ہوئے اور کسی مسیحا (راہنما) کی شدید طلب کو محسوس کرتے ہوئے مسلم دنیا میں تین اطراف مہدی نمودار ہوئے۔ [[ایران]] میں [[سید علی محمد باب|علی محمد شیرازی]] ([[1819ء]] تا [[1850ء]]) نمودار ہوا تو [[سوڈان]] میں [[مہدی سوڈانی|محمد احمد المہدی]] ([[1844ء]] تا [[1885ء]]) اور ادھر [[ہندوستان]] میں [[مرزا غلام احمد]] ([[1853ء]] تا [[1908ء]]) کا ظہور ہوا<ref>{{حوالہ کتاب|نام=Prophecy and the fundamentalist quest|مصنف=Farzana Hassan|ناشر=McFarland & Company Inc 2008}} [http://books.google.com/books?id=Z94BVTwucT8C&printsec=frontcover&dq=Prophecy+and+the+fundamentalist+quest:+an+integrative+study+of+Christian+and&cd=1#v=onepage&q=&f=false روئے خط کتاب]</ref>؛ یہ وہ زمانہ تھا کہ جب ہندوستانی مسلمان [[1857ء]] کی جنگ آزادی کی پسپائی پر ذہنی طور پر انتشار کا شکار تھے۔ اس کے علاوہ ایک اور نظریہ جو احمدیہ تحریک کے رجحان (بطور خاص اس میں مسیحیہ تصور) کا بین المذاہب تجزیہ کرنے والے محققین بیان کرتے ہیں وہ ہندوستان میں پائی جانے والی کثیرالمذاہب صورتحال بھی ہے<ref name=montgomery/>۔ [[امام مہدی|حضرت امام مہدی]] کے ان دعویداروں اور [[غیبت صغرٰی]] سے تسلسل یافتہ دائمی امامت و نبوت کے نظریات کو محققین و تاریخدان [[نفسیات|نفسیاتی]] طور پر قبل از اسلام کے [[مغیون|مغناطیسیت (magianism)]] نظریات سے تقابل کر کے بھی دیکھتے ہیں<ref>{{حوالہ کتاب | نام =Jawaharlal Nehru on Communalism | مصنف =Jawaharlal Nehru, Nand Lal Gupta| ناشر = Hope India Publications}} [http://books.google.com/books?id=sI_I-jk8YWsC&printsec=frontcover&source=gbs_navlinks_s#v=onepage&q=&f=false روئے خط کتاب]</ref>۔