"میر جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Mir Jafar (left) and Mir Miran (right).jpg|تصغیر|میر جعفر (بائیں) اور اس کا بڑا بیٹا، میر میراں]]
 
میر جعفر [[سراج الدولہ|نواب سراج الدولہ]] کی فوج میں ایک سردار تھا۔ نہائت بد فطرت آدمی تھا۔ نواب سراج الدولہ سے غداری کر کے ان کی شکست اور انگریزوں کی جیت کا راستہ ہموار کیا جس کے بعد بنگال پر انگریزوں کا عملاً قبضہ ہو گیا۔ پاکستان کےپہلے صدر [[اسکندر مرزا]] اس کی نسل سے تھے۔