"شجر پورفائیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
 
==کمزوریاں==
اگرچہ شجر پورفائیری درجہ بندی کے بنیادی اصونوں کی وضاحت کرتا ہے، تاہم یہ درجہ بندی نظام کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا، یوں یہ ایک درجہ بندی نظام کے معیار پر پورا نہیں اترتا اور نہ ہی اس سے عملی درجہ بندی میں کوئی مدد ملتی ہے۔ یہ درجہ بندی نظام کے لحاظ سے کمزور ہے، کیونکہ کوئی بھی درحہ بندی نظام ذیلی تقسیمات () کو متناقص اور متضاد اصطلاحات سے ظاہر نہیں کرتا (یعنی مثبت اور منفی)، بلکہ درجہ بندی نظاموں میں تمام ذیلی تقسیمات کو مثبت اصطلاحات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==