"گوتم بدھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:بدھ مت کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person
557 ؁سے 477 ؁قبل مسیح تک
| name = گوتم بدھ
اب سے تقریباً 25 سو برس پیشتر قدیم برہمنوں کے عہد کے اختتام پر کوشل کی طاقتور سلطنت کے کچھ مشرق میں ساکیہ کشتری آباد تھے۔ یہ ایک چھوٹی سی قوم تھی۔ سدھوون ان کا راجہ تھا۔ کپل وستو اس کی راجدھانی تھی۔ یہ شہر [[بنارس]] سے سو میل کے قریب شمال میں واقع تھا۔ سدھوون بڑا بہادر جنگجو راجہ تھا اور چاہتا تھا کہ میرے بعد میرا بیٹا گوتم بھی ایسا ہی بہادر اور جنگجو ہو۔ اس نے اسے سپہ گری کے سب فن سکھائے مثلاً نیزہ بازی، تیر اندازی اور شمشیر زنی۔ گوتم جب 18 برس کا ہوا تو ایک خوبصورت شہزادی مسماۃ یشورا سے اس کی شادی ہوئی اور شادی کے دس سال بعد ان کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔
| image = Buddha in Sarnath Museum (Dhammajak Mutra).jpg
[[Image:StandingBuddha.jpg|thumb|
| caption = سرناتھ عجائب گھر میں رکھا، چوتھی صدی قبل مسیح کا بدھ کا مجسمہ
[[گندھارا]] سے پہلی صدی عیسوی - بذریعہ [[Musée Guimet]].]]
| birth_date = 563 قبل مسیح یا 480 قبل مسیح<ref name=Cousins/>{{sfn|Norman|1997|p=33}}
| death_date = 483 قبل مسیح یا 400 قبل مسیح (عمر 80 سال)
| birth_place = [[لمبنی]] (موجودہ علاقہ [[نیپال]])<ref name=autogenerated1>{{cite web|url=http://whc.unesco.org/en/list/666|title=Lumbini, the Birthplace of the Lord Buddha|publisher=UNESCO|accessdate=7 September 2013}}</ref>
| death_place = [[کشی نگر]] [[اتر پردیش]], [[بھارت]]
| known_for = Founder of [[بدھ مت]]
| predecessor = [[Kassapa Buddha]]
| successor = [[Maitreya Buddha]]
| ethnicity =
| father=[[سدھوون]]
| mother=[[مایا (گوتم بدھ کی ماں)|مایا]]
}}
 
'''گوتم بدھ''' کو بدھا اور بدھ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ کا اصل نام سدھارتھ تھا۔ یہ563قبل مسیح یا 480 قبل مسیح میں پیدا ہوئے۔<ref> L. S. Cousins (1996), "The dating of the historical Buddha: a review article", Journal of the Royal Asiatic Society (3)6(1): 57–63.</ref><ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Gautama_Buddha#CITEREFNorman1997، صفحہ 53</ref> ان کی باپ ایک ریاست ، جو علاقہ اب موجودہ نیپال میں شامل ہے، کا راجہ تھا۔ گوتم بدھ نے [[بدھ مت]] مذہب کے بانی ہیں۔<ref>[[http://webspace.ship.edu/cgboer/buddhaintro.html بدھ کا تعارف]]</ref>
گوتم (اصلی نام سدھارتھـ)جب پيدا ہوا تو نجوميوں نے اس كے باپ كو بتايا تھا كہ یہ بچہ بڑا ہو كر يا تو بادشاہ بنے گا يا پھر سادھو مگر جو بھی بنے گا اس جيسا دنيا ميں كوئی اور نہ ہو گا۔ اگر بادشاہ ہوا تو بہت بڑا بادشاہ ہوگا اور اگر سادھو بنا تو رہتی دنيا تک اس كا نام رہے گا۔
 
==حالات==
اب سے تقریباً 25 سو برس پیشتر قدیم برہمنوں کے عہد کے اختتام پر کوشل کی طاقتور سلطنت کے کچھ مشرق میں ساکیہ کشتری آباد تھے۔ یہ ایک چھوٹی سی قوم تھی۔ سدھوون ان کا راجہ تھا۔ کپل وستو اس کی راجدھانی تھی۔ یہ شہر [[بنارس]] سے سو میل کے قریب شمال میں واقع تھا۔ سدھوون بڑا بہادر جنگجو راجہ تھا اور چاہتا تھا کہ میرے بعد میرا بیٹا گوتم بھی ایسا ہی بہادر اور جنگجو ہو۔ اس نے اسے سپہ گری کے سب فن سکھائے مثلاً نیزہ بازی، تیر اندازی اور شمشیر زنی۔ گوتم جب 18 برس کا ہوا تو ایک خوبصورت شہزادی مسماۃ یشورا سے اس کی شادی ہوئی اور شادی کے دس سال بعد ان کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔
گوتم (اصلی نام سدھارتھـ)جب پيدا ہوا تو نجوميوں نے اس كے باپ كو بتايا تھا كہ یہ بچہ بڑا ہو كر يا تو بادشاہ بنے گا يا پھر سادھو مگر جو بھی بنے گا اس جيسا دنيا ميں كوئی اور نہ ہو گا۔ اگر بادشاہ ہوا تو بہت بڑا بادشاہ ہوگا اور اگر سادھو بنا تو رہتی دنيا تک اس كا نام رہے گا۔
 
اس لئے اس كے باپ نے اس كو بادشاہ بنانے كے لئے اسے سپہ گری کے سب فن سکھائے مگر قدرت نے سدھارتھ كو سادھو بنانا تھا۔
سطر 17 ⟵ 32:
 
اب گوتم نے بدھ یعنی عارف کا لقب اختیار کیا، بن سے نکلا اور دنیا کی تعلیم و تلقین کی غرض سے دیس بدیس پھرنا شروع کیا۔ پہلے [[کاشی]] یعنی بنارس پہنچا۔ یہاں مرد عورت سب کو دھرم سنایا۔ تین مہینے کے قیام میں 60 چیلے جمع کیے اور ان کو روانہ کیا کہ جاؤ ہر طرف دھرم کا چرچا کرو۔ پھر راج گڑھ گیا۔ یہاں راجا پرجا سب اس کے دھرم کے پیرو بنے۔ پھر کپل وستو میں گیا جہاں اس کا بوڑھا باپ راج کرتا تھا، وطن سے رخصت ہونے کے وقت وہ شہزادہ تھا، اب جو واپس آیا تو زرد لباس' ہاتھ میں کاسئہ گدائی، سر منڈا جوگی تھا، باپ، بیوی، بیٹے اور ساکیہ قوم کے سب مرد عورتوں نے اس کا وعظ سنا اور چیلے ہوگئے۔ اس کے 45 برس کے بعد یعنی 80 برس کی عمر تک بدھ دیو نے جابجا پھر کر اپنے مت کو پھیلایا۔ اس طرح سے سارا مگدھ اور کوشل یعنی بہار اور صوبہ جات متحدہ [[آگرہ]] و اودھ میں یہ مت عام ہوگیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[بدھ مت]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بہاری شخصیات]]